سرگودھا میں گرد کا طوفان بھی دیکھیں ۔
یہ سلانوالی کے اردگرد کی تصویر ہے جبکہ آپ تو لالیاں کے رہنے والے ہیں؟ویسے علاقہ تو تقریبا ایک جیسا ہی ہے ۔
عارف پتنگیں تھیں کہ بھینسیںشکریہ جہانزیب، خاکسار اسی علاقے کا ہے۔ بچپن میں آندھی کے وقت ہم گھر کے اندر نہیں ، گھر سے کونسوں دور پتنگ اڑاتے تھے۔ آندھی کے دوران پتنگ اڑانے کا اپنا مزہ ہے۔ اتنا دباؤ ہوتا تھا کہ بچّےکئی کلومیٹر دور گِھسٹ کر جا پہنچتے تھے!
عارف پتنگیں تھیں کہ بھینسیں
تیز آندھی میں پتنگ اڑانا ممکن نہیں ، کہ ہمارے یہاں تو آندھی میں زمین پر پیر جمانا مشکل ہو جاتا ہے ، پتنگ کہاں اڑے گی ؟
وسلام
باذوق بھائی آپ کی لگائی ہوئی تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔