سعودیہ کا سفر نامہ

سید رافع

محفلین
ستمبر 2015 کو ایک سعودیہ کی سب سے بڑی کنسلٹنٹ فرم نے جاب آفر کی۔ اس کی کچھ تصاویر۔

کمپنی نے جدہ میں سمندر کے ساتھ بنی سعودی الیکٹرک میں C# ASP.NET اور SharePoint کی کوڈنگ کے لیے بھیجا۔ کافی ہوا تھی اور سورج بھی خوب تیز۔
51215319916_41c2a62f43_o.jpg
 
آخری تدوین:
Top