arifkarim
معطل
ابراھیم علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے تعمیر کی تھی
اور جو دین انبیاء کے تھے اسی دین کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے فائنل تجدید کیا گیا اس کے بعد نہیں کیا جائیگا ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم آخری رسول ہیں
اور مسلمانوں کے دین اسلام یعنی میرے دین میں ایمان اللہ پر فرشتوں پر اللہ کی کتابوں پر رسولوں پر یوم جزا پر تقدیر جو اللہ کی عنایت کردہ ہے جیسی بھی ہو اس پر موت کے بعد اٹھائے جانے پر اور قیامت کے دن پر ہے یہی عقیدہ ہے اس رو سے اوپر جو میں نے بیان کئے ہیں وہ بالکل صحیح ہے؎
میں آپ کے دین پر تنقید نہیں کرنا چاہتا، جس میں تم خوش رہو، میرا کیا بگڑے گا۔
میں یہاں ادیان کی بات نہیں کر رہا ۔ تاریخ اور زمینی حقائق کی بات کر رہا ہوں۔ جب تک اس دنیا کو محض ادیان کی عینک سے دیکھا جائے گا، نتیجہ صفر نکلے گا۔ اور یہی زیادہ تر مسلمانوں کی موجودہ دنیاوی اور روحانی تنزلی کا باعث ہے۔ یعنی حالات حاضرہ کا کالا-سفید ادیان کی نظر سے دیکھنا اور سمجھنا اور باقی تمام طریقوں کو بھلا دینا۔