کون جیتے گا؟ میچ ابھی شروع ہوا ہے۔ آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ میں تو تونس کی طرف ہوں۔
زیک مسافر جون 14، 2006 #1 کون جیتے گا؟ میچ ابھی شروع ہوا ہے۔ آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ میں تو تونس کی طرف ہوں۔
زیک مسافر جون 14، 2006 #4 تونس افریقہ کی پہلی ٹیم ہے جس نے ورلڈ کپ میں کوئی میچ جیتا تھا جب اس نے 1978 میں میکسکو کو ہرایا تھا۔
تونس افریقہ کی پہلی ٹیم ہے جس نے ورلڈ کپ میں کوئی میچ جیتا تھا جب اس نے 1978 میں میکسکو کو ہرایا تھا۔
رضوان محفلین جون 14، 2006 #5 تیونس کی ٹیم اچھا کھیل رہی ہے ساتھ ہی ایسی ٹیم جو کافی آگے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سعودی کوچ کانوں سے ریڈیو لگائے چیخ چیخ کر ہدایات دے رہا ہے چارسال تک کیا سکھاتے رہے تھے جو اب بتا رہے ہو۔
تیونس کی ٹیم اچھا کھیل رہی ہے ساتھ ہی ایسی ٹیم جو کافی آگے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ سعودی کوچ کانوں سے ریڈیو لگائے چیخ چیخ کر ہدایات دے رہا ہے چارسال تک کیا سکھاتے رہے تھے جو اب بتا رہے ہو۔
رضوان محفلین جون 14، 2006 #7 تیونس تھک گئی ہے سعودیہ کے پے در پے حملے ہوں رہے ہیں۔ کھلاڑیوں کو باہر بھیج کے صرف دونوں ٹیموں کے کوچز کا میچ ہونا چاہیے۔
تیونس تھک گئی ہے سعودیہ کے پے در پے حملے ہوں رہے ہیں۔ کھلاڑیوں کو باہر بھیج کے صرف دونوں ٹیموں کے کوچز کا میچ ہونا چاہیے۔
رضوان محفلین جون 14، 2006 #9 سعودیہ نے ایک اور گول اسکور کر دیا ایک خوبصورت -----------------------------------------------------------------گول
سعودیہ نے ایک اور گول اسکور کر دیا ایک خوبصورت -----------------------------------------------------------------گول
رضوان محفلین جون 14، 2006 #13 تیونس کی ٹیم دوسرے نصف میں بجھی بجھی دکھائی دی بس آخر میں تھوڑا اسپارک کیا ہے ۔
شمشاد لائبریرین جون 14، 2006 #14 وہ تو میچ برابر ہو گیا، اگر سعودی جیت جاتے تو آج رات سونا مشکل تھا۔ ریاض شہر کے تمام بڑے سٹورز میں دیوقامت سکرینوں پہ یہ میچ دکھایا گیا۔
وہ تو میچ برابر ہو گیا، اگر سعودی جیت جاتے تو آج رات سونا مشکل تھا۔ ریاض شہر کے تمام بڑے سٹورز میں دیوقامت سکرینوں پہ یہ میچ دکھایا گیا۔