ابھی ٹیوی لگایا ہے تو معلوم ہوا کہ یوکرائن سعودیہ کو بری طرح مات دے رہا ہے۔ سکور 3-0 ہے۔
زیک مسافر جون 19، 2006 #1 ابھی ٹیوی لگایا ہے تو معلوم ہوا کہ یوکرائن سعودیہ کو بری طرح مات دے رہا ہے۔ سکور 3-0 ہے۔
جیہ لائبریرین جون 19، 2006 #4 پانچویں منٹ میں ہی یوکرائن نے گول کردیا تھا۔ میں دلبرداشتہ ہوکر اٹھھ آئی ٹی وی سے
قیصرانی لائبریرین جون 19، 2006 #6 شکریہ جیہ اور زکریا بھائی۔ اسی طرحاگر ہو سکے تو ہر 10 منٹ بعد اپ ڈیٹ دیتے رہیں۔ بےبی ہاتھی
زیک مسافر جون 19، 2006 #7 جویریہ مسعود نے کہا: پانچویں منٹ میں ہی یوکرائن نے گول کردیا تھا۔ میں دلبرداشتہ ہوکر اٹھھ آئی ٹی وی سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ سعودیہ کی حمایتی ہیں؟
جویریہ مسعود نے کہا: پانچویں منٹ میں ہی یوکرائن نے گول کردیا تھا۔ میں دلبرداشتہ ہوکر اٹھھ آئی ٹی وی سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ سعودیہ کی حمایتی ہیں؟
قیصرانی لائبریرین جون 19، 2006 #10 زکریا نے کہا: 83 منٹ پر 4-0۔ واہ کیا بات ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت عمدہ۔ جو اچھا کھیلے وہی جیتے گا۔ بےبی ہاتھی
زکریا نے کہا: 83 منٹ پر 4-0۔ واہ کیا بات ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت عمدہ۔ جو اچھا کھیلے وہی جیتے گا۔ بےبی ہاتھی
زیک مسافر جون 19، 2006 #11 جویریہ مسعود نے کہا: جی! آپ نہیں کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں۔ میچ 4-0 پر ختم ہو گیا ہے۔ سعودیہ کے اگلے راؤنڈ میں جانے کے چانسز نہ ہونے کے برابر ہیں۔
جویریہ مسعود نے کہا: جی! آپ نہیں کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں۔ میچ 4-0 پر ختم ہو گیا ہے۔ سعودیہ کے اگلے راؤنڈ میں جانے کے چانسز نہ ہونے کے برابر ہیں۔