سعودی عرب: جوؤں کی خریدو فروخت منظم کاروبار بن گیا

arifkarim

معطل
ہاہاہا۔ لو جی اب گندگی بھی ایک کاروبار بن گئی ہے۔ ویسے آجکل کی کاروباری دنیا میں آپ ہر چیز بیچ سکتے ہیں۔ بس خریدنے والے بیوقوف چاہئیں!
 

طالوت

محفلین
سعودیہ سے باہر موجود خواتین اپنے مال کی سپلائی کے لیے شمشاد ، نایاب اور طالوت سے رابطہ کریں ۔۔
خالہ جلدی سے پہنچیں ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے ۔۔۔
وسلام
 

اظفر

محفلین
واہ
میں‌تو اب سنجیدہ ہو کر سوچ رہا ہوںاردو نیٹ کی دنیا کو چھوڑ کو جوئیں سمگل کرنا شروع کر دوں
مگر آپ سب پریشان نہ ہون‌۔ میں انے بزنس کی ویب سائیٹ اردو میں ہی بناوں گا۔
 

مکی

معطل
یہ ایک جھوٹی اور بکواس خبر ہے.. عربی کی معتبر خبروں کی ویب سائٹس پر ایسی کوئی خبر نہیں ہے.. اس موقعہ پر انور مسعود کا ایک قطعہ بے محل نہ ہوگا:

شوشے کو ہم نے ایک مقولہ سمجھ لیا
چھوڑا ہوا ہے جو کسی طبعِ شریر کا
باتوں کی بادشاہ ہے اگر بادشہ کی بات
بکروں کا پھر وزیر ہے بکرا وزیر کا
 

زین

لائبریرین
اس طرح کی اکثر ویب سائٹس صرف جنگ ، بی بی سی اور وائس آف امریکہ کی خبریں پر چلتی ہیں۔
 
Top