سعودی عرب میں 5 یمنی شہریوں کو پھانسی

ساجد

محفلین
365454_14465590.jpg
ربط
 

محمداحمد

لائبریرین
پھانسی کے بعد لاشوں کو چوک میں لٹکانا بہت عجیب ہے۔

عجیب تو ہے لیکن عبرت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو مثبت بھی ہے۔ پاکستان میں بھی ایسا ہی ہونا چاہیے کہ قانون (خود) مجرموں کو اُن کے کیفرِ کردار تک پہنچائے اور اُن کو ملنے والی سزا کےبھرپور ابلاغ کا اہتمام بھی کرے تو جرائم کا بڑھتا ہوا گراف بہت جلد زمیں بوس ہو جائے گا۔

ہمارے ہاں جرائم اس قدر اسی لئے ہیں کہ یہاں کسی کو سزا کا خوف نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سعودی عرب میں پھانسی نہیں دیتے بلکہ گردن مار دیتے ہیں۔

میں نے آج تک نہیں سُنا کہ سعودی عرب میں کسی کو کبھی پھانسی دی گئی ہو۔
 

عسکری

معطل
1956.jpg



1369146660.jpeg
















لیکن پہلے ان کو تلوار سے ہی قصاص کیا گیا تھا سر ساتھ مین لٹکا دیے ہیں جیسا کہ دیکھا جا سکتا ہے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
قانونی نفاذ سے متعلق معاملات میں سیاسی اثر و رسوخ نہ ہو تو سزاؤں پہ عمل درامد مثبت طور پر ہونا ممکن ہو سکے گا۔اس کے بغیر بہت مشکل ہے جرائم کی روک تھام۔
 
Top