سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

کاشفی

محفلین
دونوں ہی دھشت گرد ہیں
لبنان والی حزب اللہ کو تو پہلے ہی دھشتگرد قراد دیا جاچکاہے۔ یہ تنظیم تو پہلے ہی مسلمانوں کے خون کی پیاسی ہے
دونوں کون دہشت گرد ہیں۔۔۔؟
اور دہشت گرد کس نے قرار دیا ہے؟
کون سی تنظیم مسلمانوں کے خون کی پیاسی ہے؟
خون پینا درست ہے؟ اور سر کاٹ کر اس کو فٹبال بنا کر کھیلنا درست ہے کیا؟ اور کھیلنا اگر درست ہے آپ کی نظر میں تو کیا صرف فٹبال کھیلنا درست ہے یا اس سے رکبی وکبی بھی کھیل سکتے ہیں؟ مسلمانوں کی اس کے بارے میں کیا رائے ہے۔؟
 
Top