سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

ساجد

محفلین

عسکری

معطل
آپ نے نہیں دیکھا تو اس میں انیس بھائی کا کیا قصور؟۔:D
ہم نے تو ایسا دیکھا اسے بھرے بھرے ٹرامک والا جنگل میں منگل بیس :grin: کیا نہیں ہے پی سی تھری -ا یف15 -سی-130 - گلف سٹریم - سیکوریسکی
18110_382894501799176_1568283421_n.jpg

148229_382894608465832_226167021_n.jpg
 

ساجد

محفلین
یہ تو پورا کا پورا کوچہ ملنگاں اٹھا کر رکھ دیا گیا ہے :)
ایک ملنگ خود تو نہ جانے کہاں غائب ہو گیا لیکن محفل کو کوچہ ملنگاں دے گیا یعنی عامر شاہنواز۔ اب اگر اس دھاگے کو اسی قیاس پر کوچہ ملنگاں کا مقام دیا جائے تو ہمت بھائی تو گئے کام سے۔:)
 
Top