تاسف سعودی عرب کے جلیل شیخ ، عبداللہ بن جبرین کی وفات

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

باذوق

محفلین
[ARABIC]إنا لله وإنا إليه راجعون
بسم الله الرحمن الرحيم"ولنبلونكم بشيء من الخوف والجوع ونقص من الأموال والأنفس والثمرات وبشر الصابرين * الذين إذا أصابتهم مصيبة قالوا إنا لله وإنا إليه راجعون * أولئك عليهم صلوات من ربهم ورحمة وأولئك هم المهتدون".[/ARABIC]

بروز پیر 13-جولائی-2009ء (م: 20-رجب-1430ھ) دو بجے ظہر کے بعد سعودی عرب کے جلیل عالم شیخ عبداللہ بن عبدالرحمٰن بن جبرین ، 77 سال کی عمر میں شاہ فیصل ہسپتال میں وفات پاگئے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
شیخ علیہ الرحمة کی نماز جنازہ آج بروز منگل ظہر کی نماز کے بعد جامع امام تركي بن عبداللہ (الجامع الكبير) الرياض میں پڑھائی جائے گی ۔

شیخ جبرین کی وفات ایک عالم کی وفات ہے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں نمایاں مقام عطا فرمائے ، آمین۔
ایک خبر کے مطابق شیخ کی وفات سے صرف ایک دن قبل الشیخ عبدالسلام نے اہل السنۃ والجماعۃ کے جلسہ میں شیخ کی تحریر کا حوالہ دیتے ہوئے دعا کی تھی کہ : اللہ ان کی حفاظت فرمائے۔

ہم اللہ ہی کی امانت ہیں‌ ، اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں !!

شیخ کی آفیشیل ویب سائیٹ کا ربط : یہاں
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
إنا لله وإنا إليه راجعون
بے شک عالم اسلام اک مدبر اور پر خلوص عالم سے محروم ہو گیا ۔
اک عالم کی موت ایک عالم کی وفات ہے۔
اللہ تعالی جناب شیخ عبداللہ بن عبدالرحمٰن بن جبرین مرحوم کی اپنی رحمت سے مغفرت فرمائے
اور انہیں جنت الفردوس کے بلند باغوں میں نمایاں مقام عطا فرمائے ، آمین۔
نایاب
 
کاشفی

محفلین
[arabic]إنا لله وإنا إليه راجعون
بسم الله الرحمن الرحيم"ولنبلونكم بشيء من الخوف والجوع ونقص من الأموال والأنفس والثمرات وبشر الصابرين * الذين إذا أصابتهم مصيبة قالوا إنا لله وإنا إليه راجعون * أولئك عليهم صلوات من ربهم ورحمة وأولئك هم المهتدون".[/arabic]

بروز پیر 13-جولائی-2009ء (م: 20-رجب-1430ھ) دو بجے ظہر کے بعد سعودی عرب کے جلیل عالم شیخ عبداللہ بن عبدالرحمٰن بن جبرین ، 77 سال کی عمر میں شاہ فیصل ہسپتال میں وفات پاگئے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
شیخ علیہ الرحمة کی نماز جنازہ آج بروز منگل ظہر کی نماز کے بعد جامع امام تركي بن عبداللہ (الجامع الكبير) الرياض میں پڑھائی جائے گی ۔

شیخ جبرین کی وفات ایک عالم کی وفات ہے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں نمایاں مقام عطا فرمائے ، آمین۔
ایک خبر کے مطابق شیخ کی وفات سے صرف ایک دن قبل الشیخ عبدالسلام نے اہل السنۃ والجماعۃ کے جلسہ میں شیخ کی تحریر کا حوالہ دیتے ہوئے دعا کی تھی کہ : اللہ ان کی حفاظت فرمائے۔

ہم اللہ ہی کی امانت ہیں‌ ، اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں !!

شیخ کی آفیشیل ویب سائیٹ کا ربط : یہاں

اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں نمایاں مقام عطا فرمائے ، آمین۔
 
شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ہ

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top