سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر داخلہ شہزدہ نائف بن عبد العزیز آج صبح جنیوا میں وفات پا گئے۔ ان کی میت کل جدہ لائی جائے گی۔ جہاں سے مکہ لے جایا جائے گا اور کل ہی ان کی نماز جنازہ مکہ المکرمہ میں ظہر یا عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔