سعودی ولی عہد کا 2 ہزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کو رہاکرنے کا حکم

زیک

مسافر
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ دو ہزار قیدی کن کن جرائم میں کتنے عرصے کے لئے قید تھے؟ کتنوں کو سزا ہو چکی تھی؟
 
جاسم محمد

محفلین

کل ۳۰۰۰ قیدی ہیں جن میں سے اکثر معمولی جرائم میں کافی عرصہ سے قید تھے۔ انہی کو رہا کیا جا رہا ہے۔ باقی بچ جانے والے سنگین جرائم میں اندر ہیں اور ان پر مقدمات چل رہے ہیں
 
فلسفی

محفلین
جرائم معمولی تھے تو قید لمبی کیوں؟
ویسے تو تفصیلات دیکھ کر ہی کوئی بات کہیں جا سکتی ہے لیکن میری ذاتی معلومات یہ ہیں کہ اکثر دیت کی رقم کی عدم ادئیگی کی وجہ سے پھنسے ہوتے ہیں مثلا خدانخواستہ روڈ ایکسیڈنٹ میں کسی کی موت ہوگئی تو اس میں عدالت کیس کی کاروائی سن کر اس میں فریقین کو ایک تناسب سے قصوروار ٹھہرتی ہے۔ مثلا 20 فیصد غلطی مرنے والے کی اور 80 فیصد ڈرائیور کی۔ اس حساب سے جرمانے کی رقم ہوتی ہے جو عام طور پر ڈرائیور حضرات کے لیے ادا کرنا مشکل ہوتا ہے۔ ایسے میں کبھی کبھار کمیونٹی کے لوگ بھی کچھ رقم جمع کر کے مدد کردیتے ہیں۔
 
جی ہاں۔ قیدیوں کی اکثریت ان انتہائی غریب افراد پر مشتمل ہے جن کو اب رہا کر دیا گیا ہے
 
کیا اس سلسلے میں میڈیا میں کوئی شماریات یا پروفائل آئی ہیں؟
 
جاسم محمد

محفلین
ان میں "کامران" بھی تھا یا نہیں؟
کامران تو واپس چلا گیا ہے
52426939_2107191622702251_5566121244446687232_n.jpg
 
Top