مبارکباد سعود ابنِ سعید مشاق ہو گئے

شمشاد

لائبریرین
مشاق ایک عہدہ ہے جو پانچ سو پیغامات کے بعد خود بخود مل جاتا ہے۔
مبتدی، محسن، مشاق، ممتاز وغیرہ یہ سب عہدے ہیں جو پیغامات کی تعداد کے ساتھ ساتھ بدلتے ہیں۔
 
اوہو! تو ابھی ڈاکٹر صاحب بھی قطار میں کھڑے تھے!

بہت بہت شکریہ محترم۔
یوں تو آپ بھی آج ہی کل میں ایک ہزاری ہونے والے ہیں۔ پیشگی مبارک باد۔
 
Top