ہاں نا فیس بکُ پے اتنے ہی دوست رکھا کریں سب کے آسانی سے انُ سب سے رابطہ رکھا جاسکے ۔ فرزانہ کا اللہ جانے کتنے ہزاروں کی تعداد ہے اب بندہ پوچھے انہوں نے ہم دوستوں کی بھی خیریت پوچھنی ہٰو تو مشکل ہے ۔ اسی طرح کچھ لوگ اور بھی ہیں دھڑا دھڑ فیس بک ُ یوز تو کرتے ہیں فرینڈز ڈالتے ہیں مگر عرصہ عرصہ پتا ہی نہیں چلتا ایک دوسرے کے بارے میں ، نا کوئی میسج ، نا کوئی ہیلو ہائے ، نا کوئی سلام دعا
کسی کے بیٹی /بیٹا ہوا تو بھی دوست بے خبر ہیں ۔۔ کوئی بیمار ہے تو بھی انجان ہیں
کم سے کم ایک دوسرے سے رابطہ تو رہتا ہاں ناں ۔۔ جیسے کہ میں رکھتی ہوں