مبارکباد سعود بھائی(ابنِ سعید) کو شادی مبارک

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم
آج 28 تاریخ ہے اور 28 تاریخ کو مغرب کے بعد سعود بھائی کا نکاہ ہونا تھا جو کہ اللہ کے فصل سے ہو چکا اور اب سعود بھائی (ابنِ سعید)کی نئی زندگی کا آغاز ہو چکا ہے۔ میری طرف سے اور محفل کی طرف سے پیارے سعود بھائی کو نئی زندگی شروع کرنے پر بہت بہت مبارک ہو:party::party::party::party::party::party::party::party:۔ اللہ تعالیٰ سعود بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے اور ہماری بھابھی کو بھی سعود بھائی کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے آمیں آمین

آپ سب بھی مبارک دیں جلدی جلدی
 
سعود بھائی کو ان سعید لمحات کی بہت بہت مبارکباد قبول ہو

اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ بے شمار خوشیاں ، کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے
آمین
 

ظفری

لائبریرین
سعود بہت مبارک ہو ۔۔۔۔ اللہ جوڑی سلامت رکھے ۔ آمین
اور ہاں ۔۔۔ بِٹیا رانی کا بہت خیال رکھیئے گا ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث رحمت و برکت ہو۔
 

محمدصابر

محفلین
میں‌نے تو کل پچھلے دھاگے میں‌بھی مبارکباد دے دی تھی ۔ نئے دھاگے پر "دہری" مبارک باد۔ کیونکہ آپ اب دھرے بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :grin:
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو سعود. یہاں بھی ایک بار دے ہی دوں مبارکباد. ایس ایم ایس ملا تھا؟ کل رات کو میں بھی ایک شادی میں مدعو تھا.
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم سعود ابن سعید جی
شادی خانہ آبادی کی ڈھیروں مبارک باد
اللہ تعالی آپ کی ازواجی زندگی کو اپنی رحمتوں برکتوں سے سدا پر سکون رکھے آمین

نایاب
 

فہیم

لائبریرین
ایک بار پھر بہت بہت مبارک باد سعود بھائی۔

زندگی کا یہ نیا سفر آپ کی زندگی میں‌ ڈھیروں خوشیاں لائے۔ آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سعود بھائی اللہ تعالی سے آپ تمام فیملی کی خوشیوں کے لیے بہت سی دعائیں ہم تمام اراکین کی جانب سے ۔
 

زین

لائبریرین
بہت بہت بہت بہت مبارک ہو، دعا ہے اللہ پاک آپ دونوں‌کو ہمیشہ خوش رکھے
 
Top