مبارکباد سعود بھائی(ابنِ سعید) کو شادی مبارک

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی مبارک باد ۔

سعود محفل پر کب آ رہے ہیں ؟؟؟



congrat6.jpg
 
سبھی احباب کا بہت بہت شکریہ۔

خصوصاً خرم جونئیر کا اور ان سبھی محفلین کا جنھوں نے مجھے اس دوران فون یا ایس ایم ایس کیا یا کرنے کی ناکام کوشش کی۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سبھی احباب کا بہت بہت شکریہ۔

خصوصاً خرم جونئیر کا اور ان سبھی محفلین کا جنھوں نے مجھے اس دوران فون یا ایس ایم ایس کیا یا کرنے کی ناکام کوشش کی۔

واپس تشریف فرما ہوگے ہیں آپ
سنائیں زندگی کیسی جا رہی ہے
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی

میں ہمیشہ کی طرح اِدھر اُدھر تھا سو سب سے آخر میں حاضر ہو سکا ہوں۔

اللہ آپ کو بہت ساری خوشیاں اور محبتیں عطا فرمائے (آمین) :flower:
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم!
ابن سعید زندگی کے اس مبارک سفر کی مبارکباد قبول فرمائیں
 

محمد امین

لائبریرین
میں شاید مبارک باد نہیں دے سکا تھا ۔۔۔۔۔ :sad2: کیوں کی ان دنوں میرے امتحانات ہو رہے تھے۔۔۔۔ اس کے بعد میں بھول ہی گیا تھا۔۔۔۔ یا شاید دے دی ہو مبارک باد ۔۔۔۔۔ یاد نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اللہ بہت خوش رکھے دونوں کو۔۔۔۔
 

فرخ

محفلین
ماشاءاللہ سعید بھائی،
دیر سے مبارکباد قبول فرمائیے۔
اللہ آپ کی فیملی کو اپنی بہترین رحمتوں میں‌رکھے۔ آمین
 
Top