ایک تو تعبیر اپیا کو چین نہیں آتا جب تک پوری طرح سے جی کا بھڑاس نہ نکال لیں۔
سچ کہوں اپیا تو مجھے لگتا ہے کہ ان چند ہستیوں میں آپ کا نام ایک جن کے دم سے یہ محفل محفل لگتی ہے۔ مجھے نہیں علم کہ آپ کی آمد سے پہلے اس محفل کا کیا حال تھا کیوں کہ میں تو آپ کے بعد یہاں وارد ہوا ہوں۔ ہاں ایک آدھ بار آرکائیوز کھنگالنے سے ایک امن امان اپیا کا پتہ چلتا ہے جو کہ اپنے زمانے میں اس محفل کی روح رواں رہ چکی ہیں۔