<embed src="http://www.pageplugins.com/generators/flash_glitter_text/show.swf?message=HAPPY%0DBIRTH%20DAY%0DIBN%20E%20SAEED&font=http://www.pageplugins.com/generators/flash_glitter_text/fonts/plainn_lib.swf&glitter=http://www.pageplugins.com/generators/flash_glitter_text/glitters/glitter1.swf&clickURL=http://www.pageplugins.com/generators/flash_glitter_text/&swfHeight=299&swfWidth=581&bevel=1&shadow=1&glow=1&blur=0&fade=0&blink=0&fontsize=72&num=1" quality="best" wmode="transparent" bgcolor="#ffffff" width="581" height="299" name="glitters" align="middle" allowScriptAccess="always" type="application/x-shockwave-flash" pluginspage="http://www.macromedia.com/go/getflashplayer" /></embed><br><a href="http://www.pageplugins.com/generators/flash_glitter_text/">Custom Glitter Text</a><br/>
تعبیر آپی کہاں غائب ہیں؟خبردار جو میرے کارڈز کسی نے پہلے سے چرائے ہوں تو
یور آر لیٹ بھیاسبھی احباب کی محبتوں کا فرداً فرداً بے حد شکریہ، ویسے محبت کے جواب میں شکریہ کچھ مناسب تو نہیں۔ امید اینکہ احباب کی نیک تمنائیں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گی نہ کہ فقط کسی مخصوص دن تک محدود ہوں گی۔
اب سالگرہ کی رپورٹ۔۔۔ ہم بذات خود اس روز سمیت اس سے چند روز قبل بے حد مصروف رہے اور بر وقت کسی کو جواب دینا ممکن نہ رہا۔ پچھلے برس کی مانند اس دفعہ بھی فون پرگوگل ناؤ کا ایک کارڈ اور یونیورسٹی کی جانب سے ای میل میں ایک کارڈ موصول ہوئے جبکہ اس دفعہ محفل کے برتھڈے نوٹس میں کوئی مسئلہ رہا اس لیے وہ نظر نہیں آیا۔ اس کا سبب کسی وقت فرصت سے جاننے کی کوشش کریں گے۔ خیر ان مشینی مبارکبادوں کے ساتھ ساتھ کچھ محفلین نے اپنے ہاتھوں سے کارڈ بنا کر ارسال کیے جن میں سے کچھ تو یہاں اس لڑی میں بھی شامل ہیں۔
کم از کم دو محفلین کی "اصلی" سالگرہ ہمارے ساتھ ہوتی ہے لہٰذا ان ساری مبارکبادوں بلکہ اس لڑی میں ان کا بھی پورا پورا حصہ بنتا ہے۔ جبکہ ایک محفلین کی سالگرہ آج ہے، ان کے لیے ڈھیر ساری نیک تمنائیں ہمہ وقت!
عائشہ بچے مجھے سمجھ ہی نہیں آتا کچھ کہ کہاں سے شروع کروںتعبیر آپی کہاں غائب ہیں؟
کیا شروع کرنا ہے آپیعائشہ بچے مجھے سمجھ ہی نہیں آتا کچھ کہ کہاں سے شروع کروں