ابن سعید
خادم
ہاں جی لیکن وہ تو ہم نے محفل کی بلکہ بقول آپ کے شمشاد بھائی کی کہاوت کو غلط ثابت کرنے پر دی تھی۔
20000 پوسٹس پر ہم اب دیے لیتے ہیں۔
ارے او سعودوا، تسی نو تو وڈے ہی تیز دوڑیاں چلے جاریاں اے۔
اچھوں اچھوں اور چھوٹے بچوں سب کو ہی پیچھے کرڈالا۔
20000 جھپیاں پا ڈالیں۔
واہ
تسی نو بھی کیا گل ہے۔
اوئے جیو میرے شیر۔
مینو جانب سے ڈھیروں مبارک باد۔
(جس جس زبان کی بھی ٹانگیں ٹوٹی ہوں ان سب پر معذرت)
جزاک اللہ خیر!