نایاب
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم نایاب انکل کیسے ہیں آپ ؟ بڑے عرصے بعد نظر آئے ہیں آپ ۔۔ کیوں نہیں آتے اب محفل پر ؟
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمین
بٹیا میری زندگی امتحان لیتی ہے ۔
تلاش رزق میں الجھائے رکھتی ہے ۔
مجبورا اپنوں سے دور رہنا پڑتا ہے ۔