جزاک اللہتصاویر کا یہ سلسلہ بہت اچھا لگا...
خوش رہیں!!!
آمین۔ جزاک اللہدل خوش ہو گیا، ایمان تازہ ہو گیا اور آپ کو بہت دعائیں دیں۔
جی، پاکستانی بہت آئے ہوئے تھے۔ بلکہ سب سے زیادہ غالباً پاکستانی اور ہندوستانی ہی تھے۔تصاویر سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ شلوار قمیض میں ملبوس پاکستانیوں کی بڑی تعداد ہے۔ کیا ایسا ہی ہے ؟
شکریہ۔زبردست تصاویر! 35 سال پہلے کی یاد تازہ کر دی۔
آپ کس سلسے میں گئے تھے؟زبردست تصاویر! 35 سال پہلے کی یاد تازہ کر دی۔
عمرہآپ کس سلسے میں گئے تھے؟
کچھ کچھشکریہ۔
اس وقت میں اور اب میں تبدیلی تو کافی آ گئی ہو گی۔
میرے خیال میں شاید یوں ہےبے فکر رہیں اردو ہی ہے...
کسی نے اناڑی پن سے ترجمہ کیا ہے...
حرام کر آگ کے دوران (اپنے پر) لفٹ کا استعمال کرنا...
اس جملے میں ’’اپنے پر‘‘ محذوف ہے...
آمین۔ جزاک اللہجزاک اللہ خیرا فی الدارین
اور عمرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔یہ ایمان افروز روداد اور تصاویر پھر سے اس سفر پر لے گئیں جو چند سال پہلے ہمارے ہر سال کا معمول تھا
اللہ قبول فرمائے اور ہر مسلمان کو زندگی میں اس مبارک سفر کی سعادت نصیب فرمائے۔۔۔۔آمین
یہ دراصل اردو اور فارسی کا ملغوبہ بن گیا ہے۔ اصل ترجمہ یہ ہےمیرے خیال میں شاید یوں ہے
حرم کی آگ (یعنی مسجد الحرام میں آگ)کے دوران لفٹ کا استعمال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(اگرچہ عربی جملے میں حرم کا ذکر نہیں اور لفظ ممنوع واضح ہے)
دلچسپ بات یاد آئی
خواتین کے حصے میں جہاں آب زمزم دستیاب ہوتا ہے وہاں کسی عرب ترجمان کی اردودانی کا مظاہرہ دلچسپ لگا
"زمزم کا بانی بینی کی لیا"
زمزم کا پانی پینے کے لیے
بجا فرماتے ہیںآمین۔ جزاک اللہ
یہ دراصل اردو اور فارسی کا ملغوبہ بن گیا ہے۔ اصل ترجمہ یہ ہے
آگ کے دوران لفٹ استعمال کرنا منع ہے
تب عربوں کو کیا پتہ کہ 'پ' کیا ہوتا ہےخواتین کے حصے میں جہاں آب زمزم دستیاب ہوتا ہے وہاں کسی عرب ترجمان کی اردودانی کا مظاہرہ دلچسپ لگا
"زمزم کا بانی بینی کی لیا"
زمزم کا پانی پینے کے لیے
جی مگر اب بہت سے عرب ہمیں باکستانی کہنے کے بجائے پاکستانی کہتے ہیں اورکچھ اچھی اردو بھی بول لیتے ہیںتب عربوں کو کیا پتہ کہ 'پ' کیا ہوتا ہے
عقلمند بھتیجے...آپ کس سلسے میں گئے تھے؟
حج کے لیےعقلمند بھتیجے...
حرم میں عمرے کے علاوہ اور کس سلسلے میں جایا جاتا ہے؟؟؟