سفید برفانی چیتے پاکستان میں

ملائکہ

محفلین
ابھی محسن وقار علی کچھ جانوروں کی تصاویر لگا رہے تھے تو مجھے یاد آیا کہ میں نے بہت عرصہ پہلے ایک بہت ہی اچھی ڈاکیومینٹری دیکھی تھی جس میں پاکستان میں موجود بہت ہی خوبصورت سفید برفانی چیتوں کے بارے میں دیکھایا گیا تھا۔۔۔ یہ چیتے پاکستان میں موجود ہیں جو کہ دنیا کے بہت کم ممالک میں ہیں۔۔۔۔

snow_leopard_wwfwallpaper.jpg


leopardpakhibala1.jpg


snow_leopard_1.jpg
1.-Snow-Leopard.jpg


Snow-Leopard.jpg
 

ملائکہ

محفلین

اور یہ ہے وہ ڈاکیومینڑی۔۔۔ یہ ضرور دیکھیں۔ یہ لمبی دم والے پیارے چیتے پتھریلے پہاڑوں پر ایسے بھاگتے ہیں جیسے بچے پلے گراؤنڈ میں:lovestruck:
 

ملائکہ

محفلین
بہت خوبصورت،
ماشاءاللہ، اللہ ان کی نسل کے درپے انسانوں کو ہدایت عطا فرمائے۔ آمین۔
جی ڈاکیومینڑی میں جو پاکستان کا حصہ دیکھایا گیا ہے وہ بہت دور پار کا لگتا ہے اور بہت ہی خوبصورت بھی ہے۔۔۔ اسی لئے امید ہے کہ یہ جانور کچھ عرصہ تو انسان کے سر سے دور ہی رہے گا اور جو مقامی آبادی ہے وہ شاید اتنا زیادہ نقصان نا ہی پہنچائے
 
Top