"سنو لیپرڈ" سنو لیپرڈ ہوتا ہے چاہے وہ پاکستان کا ہو یا نہیں۔۔۔ محسن رئیسانیمحسن اب سارے سفید چیتے پاکستان کے کھاتے میں ڈال دیے کیا؟
ٹائٹل دیکھو رئیسانی بابا،"سنو لیپرڈ" سنو لیپرڈ ہوتا ہے چاہے وہ پاکستان کا ہو یا نہیں۔۔۔ محسن رئیسانی
ٹائٹل کوئی قرآن و حدیث نہیں ہے۔۔۔ بقول ذرداریٹائٹل دیکھو رئیسانی بابا،
گورنمنٹ تو ویسے ختم ہو گیا تمارا۔
یار حرکتیں تو رئیسانیوں والی نہیں ہیں تمہاری۔
واؤ،
اور یہ ہے وہ ڈاکیومینڑی۔۔۔ یہ ضرور دیکھیں۔ یہ لمبی دم والے پیارے چیتے پتھریلے پہاڑوں پر ایسے بھاگتے ہیں جیسے بچے پلے گراؤنڈ میں
شکریہ بچےزبردست ماشاءاللہ
جی بالکل اسی لئے میں نے یہ یہاں پوسٹ کی ہے کہ سارے لوگ اس ڈاکیومینٹری کو ضرور دیکھیں یہ ہماری natural heritage ہے اور ہمیں اس کے بارے میں ضرور معلومات ہونی چائیے۔۔۔۔۔۔ اور جب میں نے یہ ڈاکیومینٹری دیکھی تھی تو میں خود حیران رہ گئی تھی کہ مجھے یہ تو پتہ ہی نہیں تھا اور اکثر لوگوں کو نہیں معلوم اس بارے میں کچھ بھی۔۔۔۔ اگر ہم خود پاکستان کے بارے میں مثبت پہلو دنیا کے سامنے لائیں گے تو ہی دنیا ہمیں بھی مانے گی نا ورنہ تو لوگ ہمیں دہشت گرد ہی سمجھتے رہیں گے۔۔۔۔واؤ،
بہت عمدہ شئیرنگ بھئی۔
سپر، میں نے کیوں نہیں دیکھی تھی اس سے پہلے۔
اور مجھے تو یہ بات نثار کی بہت پسند آئی کہ سنو لیپرڈ کو ہم بطورِ ایمبیسیڈر بھی پیش کر سکتے ہیں جو بتا سکے دنیا کو کہ ہم دہشت گرد نہیں ہم انتہا پسند نہیں۔
اور مجھے تو ایک سلوگن بھی اس پروموشن کے لیے آ گیا ہے
Snow Leopards are not myth here
Its Pakistan
ہر چیز میں سیاست کی بات لانا ضروری ہے کیا جی ہے ن لیگ کا انتخابی نشانکیا یہ ن لیگ کا انتخابی نشان ہے؟
بہت شکریہ غدیرزبردست ماشاءاللہ
ان کا نشان "ٹائیگر" ہےہر چیز میں سیاست کی بات لانا ضروری ہے کیا جی ہے ن لیگ کا انتخابی نشان
بہت اچھا کام کیا ملائکہ۔ شاباش ۔جی بالکل اسی لئے میں نے یہ یہاں پوسٹ کی ہے کہ سارے لوگ اس ڈاکیومینٹری کو ضرور دیکھیں یہ ہماری natural heritage ہے اور ہمیں اس کے بارے میں ضرور معلومات ہونی چائیے۔۔۔ ۔۔۔ اور جب میں نے یہ ڈاکیومینٹری دیکھی تھی تو میں خود حیران رہ گئی تھی کہ مجھے یہ تو پتہ ہی نہیں تھا اور اکثر لوگوں کو نہیں معلوم اس بارے میں کچھ بھی۔۔۔ ۔ اگر ہم خود پاکستان کے بارے میں مثبت پہلو دنیا کے سامنے لائیں گے تو ہی دنیا ہمیں بھی مانے گی نا ورنہ تو لوگ ہمیں دہشت گرد ہی سمجھتے رہیں گے۔۔۔ ۔