تجمل حسین
محفلین
شکریہ ریٹنگ ارسال شد۔شکریہ تجمل بھائی!
ریٹنگ جو آپ کو اچھی لگے وہ دے دیں۔
شکریہ ریٹنگ ارسال شد۔شکریہ تجمل بھائی!
ریٹنگ جو آپ کو اچھی لگے وہ دے دیں۔
آپ کا شمار کون سی کیٹگری میں ہوتا ہے؟سرکاری نوکریوں سے میری نفرت کی وجہ یہی ہے۔ کہ یہاں دو قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں۔
ایک وہ جو ایمانداری سے ڈیوٹی نہیں کرتے۔
دوسرے وہ جو ایمانداری سے ڈیوٹی کرنے نہیں دیتے۔
یہ Confidential معلومات ہے آپ کو پی ایم میں بتادیتا ہوں۔آپ کا شمار کون سی کیٹگری میں ہوتا ہے؟
بہت اچھی روشنی ڈالی ہےاحمد بھائی آپ نے ان "سفید بھیڑوں" پر اور حیرت ہوتی ہے کہ لوگ پیسوں کی لالچ اورایمان کی کمزوری کی وجہ سے امداد حسین جیسے لوگوں کی زد میں آ جاتے ہیں ۔ اور وہ کام کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں جس سے اگلے کی جان تک کی پروا نہیں کرتے ۔
اللہ ہدایت فرمائے ایسے لوگوں کو۔
بہت خوبصورت تحریر
کمال لکھا بے مثال لکھا
لگتا ہے مصنف نے کبھی سائیکل یا بائیک نہیں چلائی۔
موقع مناسب دیکھ کر میں نے ایکسیلریٹر پر دباؤ بڑھایا اور تیزی سے اُس کی بائیک کے عین پیچھے پہنچ کر اپنا اگلا وہیل اُس کے پچھلے وہیل پر ٹچ کرتے ہوئے بائیں طرف ہلکا سا جھٹکا دے دیا۔
اس طرح کرنے سے پیچھے والا گرے گا جبکہ آگے والے کو کچھ نہیں ہونے والا
بہترین تحریر
یہ تو کوئی اچھی بات نہیں ہے۔آج دیکھا کہ ہم نے آپ کو جواب نہیں دیا۔
یہ تو کوئی اچھی بات نہیں ہے۔
محترم: ہر ادارے میں یہی صورت حال ہے چاہے سرکاری ہو یا غیر سرکاری۔سرکاری نوکریوں سے میری نفرت کی وجہ یہی ہے۔
شکر الحمدللہ کہ آپ حاجی ثناءاللہ نہیں ہیں۔حاجی ثناءاللہ
شکر الحمدللہ کہ آپ حاجی ثناءاللہ نہیں ہیں۔