اسے اللہ نے دیا ہے پیسہ رتبہ عزت شہرت سب کچھ ہم کون ہیں اعتراض کر کے اللہ کی تقسیم سے ٹکر لینے والے۔اللہ نے اسے دیا ہے تو اللہ اسے استعمال کرنا نصیب کرے
اسے اللہ نے دیا ہے پیسہ رتبہ عزت شہرت سب کچھ ہم کون ہیں اعتراض کر کے اللہ کی تقسیم سے ٹکر لینے والے۔اللہ نے اسے دیا ہے تو اللہ اسے استعمال کرنا نصیب کرے
اللہ کی دین اور سود کی کمائی میں بہت فرق ہے۔ اگر اس طلالی فیملی کے کاروبار کا تاریخی مطالعہ کریں تو آپ پر حقیقت عیاں ہو جائے گی کہ کس طرح ان سعودیوں نے سود کو بنیاد بنا کر منافع کمایا۔ انکی ساری انوسٹمنٹ ملٹی نیشنل مغربی کمپنیوں اور بینکوں میں ہوئی ہے جو کہ 101 فیصد سود پر چلتے ہیں۔ ایسی کمائی یا منافع کو اگر اللہ کی دین سمجھتی ہیں تو ماشاءاللہ سمجھیں۔ ہم تو نہیں سمجھتے!