سفیر پاکستان

arifkarim

معطل
بھائی آئیڈیا تو اچھا ہے لیکن ایک التماس ہے اسے مذہبی منافرت اور سیاسی جھگڑوں سے پاک رکھئے گا۔
ایسا ممکن نہیں کیونکہ پاکستانی ان دو کاموں کے بغیر اپنی قومی پہچان کھو دیں گے :)
میری بھی یہی کوشش اور خواہیش ہے ۔ باقی میں کسی کا منہ نہیں پکڑ سکتا ہاں ایسی صورت میں بین ضرور کروں گا، مشورے اور پسند دید گی کا شکریہ
یعنی میرے رُکن بننے سے پہلے ہی بین کرنے کی تڑیاں؟ :)
کون کونسا محفلین ممبر بنے گا؟
میں ناروے کی طرف سے سفیر بن سکتا ہوں اگر بے داخلی کی شک ہٹا دی جائے :)
شکریہ پر پیج بنانے میں گائیڈ کریں ؟
اسمیں گائیڈ والی کیا بات ہے؟ کیا کوئی ٹور گائیڈ بنانا ہے؟ :)
کیا اس کی الگ سے ضرورت پڑتی ہے اب فیس بُک پر؟
مجھے تو چھوڑے ایک مدت ہوگئی تب تو پیج ایڈمن کو یہ آپشن نظر آیا کرتی تھی۔
آپ فیس بُک کو ایسے کونسے "نیک" کاموں کیلئے استعمال کرتے تھے جو مجبوراً چھوڑنی پڑ گئی؟ :)
اتنا سا کام آپ خود کیوں نہیں کرتے؟
محفل کی بینڈوتھ ضائع کرنے کیلئے :)
 
Top