آپ پھر سے سنجیدہ ہو گئے؟
تو گانوںکی بجائے نعتیں وغیرہ سنیں نا
یہ کچن کارنر میں کس قسم کی باتیں ہو رہی ہیں۔
اور سلاد ۔۔۔۔۔۔؟ستر اسی ریال میں دو بڑے پیزے اور ساتھ میں سوا دو لیٹر کی پیپسی کی بوتل مل جائے گی۔ اب ایک بندہ ایک بڑا پیزا تو نہیں کھا سکتا۔