بلاسفیمی لا میں مزید اضافہ!شریعت کا مسئلہ ہے کہ فرشتے کی توہین کفر ہے۔
جی ہاں۔ افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق المولی الامام الصدیق رضی اللہ عنہ۔ انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد انسانوں میں سب سے افضل سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہی ہیں، لیکن حضرت سیدنا جبرئیل علیہ السلام انسان نہیں فرشتے ہیں۔انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد سب سے افضل انسان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ ہیں