سائر
محفلین
اچھا شعر ہے۔
مرزی میں 'ز' کے بجائے 'ض' ہوتا ہے۔ [/QU
بتانے کیلئے شکریا ,,دوست،،
اچھا شعر ہے۔
مرزی میں 'ز' کے بجائے 'ض' ہوتا ہے۔ [/QU
بتانے کیلئے شکریا ,,دوست،،
تھوڑا اختلاف رکھوں گی۔ہم اصل میں جو کچھ ہیں یہ اس کا عشر عشیر بھی نہیں اورپورا قالین اٹھانے کی ہمت ابھی تک کسی میں نہیں ورنہ وہ تعفن پھیلنا ہے کہ سانس لینا دوبھرہو جائے گا۔
آپ کی بات سے متفق ہوںتھوڑا اختلاف رکھوں گی۔
معاشرے میں صرف برائیاں ہی نہیں پنپ رہی ہیں بہت کچھ دنیا بھر سے اچھا بھی ہے اور اس کو سامنے لانا بھی ہمارا ہی کام ہے۔
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔السلام علیکم -آپ کے نام کے ساتھ چودھری دیکھ کر ڈر لگتا تھا مگر اب ڈر ختم ہوگیا کہ اس باب میں آپ بھی میرے ہی جیسے ہیں -
یہی واقعہ امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ سے متعلق بھی سن رکھا ہے۔شاہ ولی اللہ دہلوی کی اولاد میں سے کوئی بزرگ تھے ،نام مجھے یاد نہیں -ان کا ایک واقعہ میری یاد داشت کے مطابق کچھ یوں ہے کہ دہلی میں کوئی رنڈی فوت ہوگئی -ایک آدمی ان سے مسٔلہ پوچھنے آیا کہ حضرت یہ فرمائیے رنڈی کی نماز جنازہ پڑھنا شرعًا کیسا ہے ؟حضرت نے فرمایا کہ کیوں میاں !جو ان رنڈیوں کے پاس جاتے جاتے مرتے ہیں ان کی نماز جنازہ پڑھتے ہو ؟-وہ تھوڑا سوچ کے بولا کہ حضرت پڑھتے تو ہیں -حضرت نے فرمایا کہ ان کے متعلق تو ہم سے مسٔلہ نہیں پوچھا-جب ان کی نماز جنازہ جائز ہے تو طوائف کی کیوں ناجائز ہو گی -
جی بہت شکریہ۔بہرحال بہت درد انگیز کہانی ہے -لکھتے رہیے اور اپنے تجربوں سے ہمیں سیکھنے کے موقعے دیجیے -
جس ماحول میں ہم پلے بڑھے ہیں وہاں الفاظ کی سختی سرے سے موجود نہیں
بہت نوازش جناب۔بہت ہی خوبصورت تحریر لکھی ہے آپ نے عبدالقیوم چوہدری صاحب۔ معاشرے کے ایک تاریک پہلو کو بڑی خوبصورتی سے اجاگر کیا ہے آپ نے۔ بہت خوب۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔
شکریہ احباب۔خوبصورت تحریر ہے چوہدری صاحب۔ بہت داد قبول فرمائیں۔