عزیز آبادی

محفلین
محترم حمید عزیز آبادی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
آپ کی " براہوی شاعری اور اس کے اردو ترجمے " کا انتظار رہے گا ۔
بخیرٹ جناب عزیز آبادی صاحب!
امید ہے آپ کا وقت محفل پر بہت اچھا گزرے گا۔
خوش آمدید جناب محترم عزیز صاحب
خوش آمدید، جناب عزیز آبادی صاحب!
السلام علیکم

اردو محفل فورم میں خوش آمدید
بہت بہت شکریہ آپ سب کرم فرماؤں کا دل کے اتاہ گہرائیوں سے۔
 

عزیز آبادی

محفلین
بخیرٹ (خوش آمدید) حمید عزیز آبادی صاحب :)
کوئٹہ میں تو عزیز آباد نام کا کوئی علاقہ نہیں ، مستونگ میں شاید ہے ۔ ویسے مستونگ سے تو محفل کے ممبر ذوالقرنین بھائی بھی ہیں ۔ غالبا انہوں نے آپ کو یہاں کی راہ دکھائی ہے :)
اردو َ محفل میں خوش آمدید
آپ سب کا دل کی اتاہ گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔
 

عزیز آبادی

محفلین
خوش آمدید جناب عزیز آبادی صاحب۔
کچھ براہوی زبان کا مختصر سا تعارف دیجئے گا۔ اس کا خط کونسا ہے، اور حروف ہجاء کون سے ہیں (فارسی، اردو)؟ اس کی لغت کس زبان کے قریب قریب ہے (بلوچی، فارسی، سندھی)؟ یہ کن علاقوں میں بولی جاتی ہے۔ براہوی ادب کے کچھ شاہکار نمونے؟ اور اپنی براہوی تصانیف کا تعارف (یہ آپ پر ہے کہ آپ تفصیلات میں کہاں تک جاتے ہیں)؟
ضروری سمجھیں تو احباب کی مدد سے نیا سلسلہء گفتگو شروع کر دیں، جسے یہاں کی زبان میں ’’دھاگا‘‘ کہا جاتا ہے۔

جناب الف عین، جناب محمد وارث
 
KwULv.png
 

مغزل

محفلین
مکرمی اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید ، امید ہے آپ ایسی ہستی سے ہمیں ضرور سیکھنے کو ملے گا، انشا اللہ مراسلت کا شرف بھی حاصل رہے گا۔ والسلام
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
السلام علیکم و رحمتہ اللہ!
میرا نام حمید عزیز آبادی ہے۔ تعلق کوئٹہ، بلوچستان سے ہے۔ پیشے میں ایری گیشن میں سرکاری ملازم ہوں۔ براہوئی ادب کے شاعری صنف سے زیادہ تعلق ہے۔ اردو میں بھی میرے چند اشعار شائع ہوئے ہیں۔ میری دو شاعری کی کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں، اور ایک تکمیل کے مراحل طے کر رہا ہے۔
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اصحاب جب اردو محفل میں تشریف لاتے ہیں تو یقین جانیے بہت خوش ہوتی ہے ۔۔۔ خوش آمدید!
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اصحاب جب اردو محفل میں تشریف لاتے ہیں تو یقین جانیے بہت خوشی ہوتی ہے ۔۔۔ خوش آمدید!
شہزاد احمد صاحب، آپ کی خوشی میں اضافے کے لیے - میں بھی بلوچستان کے عین اسی شہر (مستونگ) اور محلے (عزیرآباد) میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا تھا، جہاں سے حمید صاحب کا تعلق ہے۔ بس فرق یہ ہے کہ مجھے عملی زندگی میں داخل ہونے کے بعد وہاں سے نکلنا پڑا۔

گو واں نہیں، پہ واں کا نکالا ہوا تو ہوں!​
میں ابھی مستونگ میں ہی تھا، جب حمید عزیز آبادی صاحب ایک شاعر کے طور پر مستونگ شہر میں مشہور ہو چکے تھے۔​
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
شہزاد احمد صاحب، آپ کی خوشی میں اضافے کے لیے - میں بھی بلوچستان کے عین اسی شہر (مستونگ) اور محلے (عزیرآباد) میں پیدا ہوا اور پلا بڑھا تھا، جہاں سے حمید صاحب کا تعلق ہے۔ بس فرق یہ ہے کہ مجھے عملی زندگی میں داخل ہونے کے بعد وہاں سے نکلنا پڑا۔

گو واں نہیں، پہ واں کا نکالا ہوا تو ہوں!​
میں ابھی مستونگ میں ہی تھا، جب حمید عزیز آبادی صاحب ایک شاعر کے طور پر مستونگ شہر میں مشہور ہو چکے تھے۔​

ماشاء اللہ ۔۔۔ آپ کو تو غالباَ ہر خانے میں ہی فِٹ کرنا پڑے گا ۔۔۔ میرے محترم! :)
 
Top