عباس اعوان
محفلین
مرحبا فی المحفلِ الاردو۔
خان صاحب، جیسا کہ محترم کامکار صاحب نے فرمایا کہ اردو سیکھنے کے خواہش مند ہیں تو براہِ کرم اسی تھریڈ میں انہیں خوش آمدید کے بہانے ہی سے بزبانِ فارسی ہی سہی مگر اردو کی طرف لائیے اور کچھ تعارفانہ جملے سکھائیے تا کہ ان کا یہاں آنا سود مند ثابت ہوولی ناممکن که نیست۔ اگر کوشش به خرج دهید، حتماً این زبان را در مدت نه چندان طولانی فرا خواهید گرفت.
لو جی۔۔۔۔مرحبا فی المحفلِ الاردو۔
کسی کو بینی وینوی سمجھ آیا جو او رواے آئے گا ۔۔۔۔ابھی تو نیا رکن آیا ہے اور آپ خدا حافظ کہہ رہے ہیں۔
انگریزی کہاں ہے؟لو جی۔۔۔۔
انگریزی اور پنجابی کے بعد اب عربی بھی۔۔۔۔
فارسی تو ہوگئی گول!!!