تعارف سلام سب کے لئے۔۔۔ ۔بلوچستان سے۔

محمداحمد

لائبریرین
سبحان اللہ
ماشاءاللہ اور
خوش آمدید محترم

اُمید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنےکو ملے گا اور محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
 

نایاب

لائبریرین
محترم ڈاکٹر انور صاحب
اردو محفل میں دلی خوش آمدید
یقین ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا ۔
اک طویل وقت ڈاکٹری سے وابستہ ہیں ۔
ان شاءاللہ اپنے تجربات سے آگہی کے در وا کرتے رہیں گے آپ ۔
 
سلام سب کے لئے۔۔۔ ۔
میں ۵۶ سال کا بلوچ ڈاکٹر ھوں
اپ ریٹائر ھوں اردو ادپ اور شاعری کا دلدادہ
محترم ڈاکٹر انور صاحب
اردو محفل میں دلی خوش آمدید
یقین ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا ۔
اک طویل وقت ڈاکٹری سے وابستہ ہیں ۔
ان شاءاللہ اپنے تجربات سے آگہی کے در وا کرتے رہیں گے آپ ۔
××××××××××××××××××××
تشکر مہربانی۔۔۔
 

عاطف بٹ

محفلین
انور صاحب، خوش آمدید۔ انشاءاللہ آپ کے ساتھ وقت اچھا گزرے گا اور بلوچستان کے بارے میں معلومات بھی ملتی رہیں گی۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم​
محمد انور صاحب خوش آمدید :)
میں اور@ذوالقرنین بھائی بھی بلوچستان سے ہیں ۔​
آپ بلوچستان میں کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں ؟​
 

علی خان

محفلین
ڈاکٹر صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید۔
شمشاد بھائی۔
اس پوسٹ میں ٹائٹل میں بلوچستان کی بجائے پلوچستان لکھا گیا ہے۔ اسکی درستگی کی جائے۔
 
Top