کاشف اکرم وارثی
محفلین
وعلیکم السلام
اردو محفل میں۔۔۔۔۔
سر خوش آمدید۔سلام سب کے لئے۔۔۔ ۔
میں ۵۶ سال کا بلوچ ڈاکٹر ھوں
اپ ریٹائر ھوں اردو ادپ اور شاعری کا دلدادہ
ہم بغٰر ان کی مرضی کے ایسا نہیں کر سکتے کیوں کہ ممکن ہے کہ وہ اپنا نام ایسے ہی رکھنا چاہتے ہوں۔ نیز یہ کہ ہماری تبدیلی ان کے علم میں نہ آئی تو ان کو اندازہ نہیں ہو سکے گا کہ کیا لکھ کر لاگن ہونا ہے۔ اگر وہ خود فرمائش کریں گے تو ان کا نام ضرور تبدیل کر دیا جائے گا ان شاء اللہ۔ ویسے لاگن ہونے کے لئے ضروری نہیں کہ نام ہی استعمال کیا جائے، لاگن کے خانے میں نام یا ای میل دونوں میں سے کوئی بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔اردو محفل میں خوش آمدید محمد انور صاحب۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔
ایڈمن حضرات ذرا دیکھیں کہ محمد انور صاحب کے یوزر نیم کے آغاز میں کونسے اعراب لگے ہوئے ہیں ، شاید رجسٹر ہوتے وقت ایسا ہوا ہے اور ہو سکتا ہے کہ اس وجہ سے اب وہ لاگن نہ ہو پا رہے ہوں۔
ًًمحمد انور
آپ صرف یہ دیکھیے کہ آیا وہ صرف ایک بار ہی لاگن ہوئے ہیں جب انہوں نے رجسٹر کیا ہے اور اس کے بعد اگر وہ لاگن نہیں ہوئے تو امکان ہے کہ رجسٹر کرتے وقت یوزر نیم سے قبل اعراب لگ گئے ہوں جس کا انہیں اندازہ نہ ہوا ہو۔ ای میل سے لاگن کرنے کا طریقہ تو مجھے بھی ابھی معلوم ہوا ہےہم بغٰر ان کی مرضی کے ایسا نہیں کر سکتے کیوں کہ ممکن ہے کہ وہ اپنا نام ایسے ہی رکھنا چاہتے ہوں۔ نیز یہ کہ ہماری تبدیلی ان کے علم میں نہ آئی تو ان کو اندازہ نہیں ہو سکے گا کہ کیا لکھ کر لاگن ہونا ہے۔ اگر وہ خود فرمائش کریں گے تو ان کا نام ضرور تبدیل کر دیا جائے گا ان شاء اللہ۔ ویسے لاگن ہونے کے لئے ضروری نہیں کہ نام ہی استعمال کیا جائے، لاگن کے خانے میں نام یا ای میل دونوں میں سے کوئی بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
سلام سب کے لئے۔۔۔ ۔
میں ۵۶ سال کا بلوچ ڈاکٹر ھوں
اپ ریٹائر ھوں اردو ادپ اور شاعری کا دلدادہ
شکریہ۔۔۔۔۔السلام علیکممحمد انور صاحب خوش آمدید میں اور@ذوالقرنین بھائی بھی بلوچستان سے ہیں ۔آپ بلوچستان میں کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں ؟
سلام سب کے لئے۔۔۔ ۔
میں ۵۶ سال کا بلوچ ڈاکٹر ھوں
اپ ریٹائر ھوں اردو ادپ اور شاعری کا دلدادہ
وعلیکم السلاماردو محفل میں۔۔۔ ۔۔
جعفرآباد میں تو بہت گرمی پڑرہی ہوگی آجکل ۔شکریہ۔۔۔ ۔۔
اوستہ محمد ضلع جعفر اباد سے،میرا تعلق ھے