Rehmat_Bangash
محفلین
آمین، شمشاد صاحبماشاء اللہ
اللہ سے دعا ہے کہ کراچی پھر وہی عالم میں انتخاب شہر بن جائے۔
کپڑے کی صنعت سے کس لحاظ سے وابستہ ہیں؟
یوں ہے بس مشینیں خراب کرتے رہتے ہیں،
آمین، شمشاد صاحبماشاء اللہ
اللہ سے دعا ہے کہ کراچی پھر وہی عالم میں انتخاب شہر بن جائے۔
کپڑے کی صنعت سے کس لحاظ سے وابستہ ہیں؟
ہائے ہائے کیا دن یا د کروادیئے شمشاد بھائیچلیں یہ بھی روزی کا ایک وسیلہ ہے کہ مشنیں خراب ہوں پھر ان کو درست کیا جائے پھر خراب ہوں اور پھر درست کیا جائے اور یہ چکر ایسے ہی چلتا رہے۔
یہ بتائیں کہ شادی شہداؤں میں شامل ہیں کہ ابھی تک آزادی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
مثلاً کیا کیا پوچھ سکتے ہیں ؟اور اس کے علاوہ جو آپ پوچھنا چاہیں یہ بندہ ناچیز حاضر ہوگا۔
جی ابھی تک تو دعا ،اُمید اور حسرت ہی ہیںاس کا مطلب ہوا قید بامشقت ہوئے خاصہ زمانہ گزر گیا۔ اب تو سزا کاٹنے کے عادی ہو چکے ہوں گے۔
آل اولاد میں کون کون شامل ہے؟
شمشا د بھا ئی سے رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہےمحفل میں خوش آمدید!
مثلاً کیا کیا پوچھ سکتے ہیں ؟
اللہ برکت دینے والا ہے۔جی ابھی تک تو دعا ،اُمید اور حسرت ہی ہیں
لیجیے۔ پہلے سوال کا جواب ہی ٹرخا دیا گیا۔شمشا د بھا ئی سے رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے
چلئے یہ کوشش بھی کر لیتے ہیں۔ ویسے بھی انہوں نے آپ کو راہنما ٹھہرایا ہے۔اب سوال بدل کر دیکھیں کیا جواب ملتا ہے؟
حضرت اب تو افظا ری بھیی ہو چکی بلکہ دوسری افطاری قریب ہے۔وہ تو لگتا ہے سحری کرنے چلے گئے۔
بھئی وہ سوال جن کے جواب مجھے آتے ہیں وہ تو جتنے چاہے پوچھیے البتہ جن سوالوں کے جواب مجھے نہیں آتے ان کے لیے "رہنما وں " سے ربطہ کیجیے۔چلئے یہ کوشش بھی کر لیتے ہیں۔ ویسے بھی انہوں نے آپ کو راہنما ٹھہرایا ہے۔
جی تو بنگش صاحب ، ہمارا دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم اپنا پہلا سوال دوبارہ پوچھ سکتے ہیں ؟
شکریہ بسمل بھائی،خوش آمدید حضرت. اردوبمحفل پر روز بروز نئے پروانے آتے جا رہے ہیں ماشا اللہ.
اللہ برکت دے.
رحمت بھائی امید ہے کہ آپ آتے رہینگے یہاں.
ناچیز کو بسمل کرکے یاد کیا جاتا ہے. مدد کے لئے ہر وقت حاضر.
اچھا ٹائم گزرے گا آپ کے ساتھ.
یعنی کہ آپ ایک ہی روزے کی دو دو افطاریاں کرتے ہیںحضرت اب تو افظا ری بھیی ہو چکی بلکہ دوسری افطاری قریب ہے۔
میری حالت بھی آپ جیسی ھی ھےخوش آمدید ویسے میں بھی نیا آیا ہوں