محفل میں خوش آمدید۔۔۔
اگر آپ کو اردو نہیں آتی، تو آپ اردو کو آجائیے۔۔۔ ۔
ویسے آپ کی مادری زبان کونسی ہے؟
شكري۔هخوش آمدید ۔۔
علیکم السلام
اھلا و سھلا
خوش آمدید
و علیکم السلام
Welcome
خوش آمدید
Inshallah, I'm trying learnخوش آمدید
دنیا میں سب سے آسان زبان اردو ہی تو ہے بے فکر رہیں۔
welcome, how come you selected aazadi as your nick name?
ویلکم آزادی سسٹر
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
آرٹ کو بلکہ مصوری کو کسی زبان کی ضرورت نہیں ہوتی احمد بھائی۔اردو سمجھ نہیں آ رہی محترمہ کو ، یہ کون سمجھائے گا۔
بالکل نہیں حضرت!میاں! کیا میں نے کچھ غلط کہا؟؟؟