سلام

بہت شکریہ شمشاد بھائی، آپ نے تاید کردی ورنہ میں تو شک میں مبتلا تھا، کیونکہ میری فیروز الغات تو پاکستان پڑی ہوئی ہے۔
ایک اور بات میں دیکھ رہا تھا کہ آپ تغمہ جات لٹکائے پھر رہے ہیں کچھ اور احباب بھی ہیں جو جرنیلی انداز میں گھوم رہے ہیں یہ کیا قصہ ہے؟ اور پھر یہ موڈ بتلانے والا بٹن کہاں سے ملتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
افتخار بھائی یہ منتظمین اعلٰی کی مہربانی ہے جو یہ تغمے دیئے ہیں۔ بہت بڑی کمیٹی بنی تھی جس نے یہ تغمے خاصی بحث کے بعد تقسیم کیئے تھے۔

اور موڈ بدلنے والا بٹن ہر صفحہ کے اوپر بائیں ہاتھ پر ہے۔
 
موڈ بتلانے کو شکریہ،
مطلب ادھر بھی جرنیلی نظام چل چکا ہے۔ اسی کو کہتے ہیں خربوزے کو دیکھ خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔
ادھر نئے جرنیل بنے اور ادھر بھی تغملے لگ گئے۔ مارشل لاء نہ لگائیے گا بھائی جی اللہ کے واسطے۔
 
Top