محمداحمد
لائبریرین
کہ وہ کہیں ہمیں پاگل قرار نہ دے دے
جی !
اور لوگ اُسے بتائیں کہ دراصل وہ تو خود ایک عرصے سے۔۔۔۔۔
ہم نہیں چاہتے کہ کبھی یہ نوبت آئے۔
کہ وہ کہیں ہمیں پاگل قرار نہ دے دے
پاگل بھائیوں کے ساتھ رہ رہی ہے۔۔۔ میں بھی چاہتی ہوں ایسی نوبت نہ ہی آئےجی !
اور لوگ اُسے بتائیں کہ دراصل وہ تو خود ایک عرصے سے۔۔۔۔۔
ہم نہیں چاہتے کہ کبھی یہ نوبت آئے۔
پاگل بھائیوں کے ساتھ رہ رہی ہے۔۔۔ میں بھی چاہتی ہوں ایسی نوبت نہ ہی آئے
یعنی جو تھوڑی بہت سمجھداری ہے وہ بہن ہی کی وجہ سے ہے۔ گڈاور یہ بھی کہ یہ بھائی اس کے ساتھ رہ کر ہی اس حال کو پہنچے ہیں۔
تمہاری بات میں تمہارا جواب ہے۔خود سے باتیں کرنا پاگل پن کہلاتا ہے کیونکہ میں خود اپنے سے بہت ساری باتیں کرتی ہوں
آپ پر بھی سیاسی رنگ آتا جا رہا ہے۔۔۔ سوال کو جواب بنانے والاتمہاری بات میں تمہارا جواب ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ میں نے نیچے والا جوابات اب پڑھے ہیں جس پر تم نے مجھ اور احمد بھائی پر "انے وا" الزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے۔آپ پر بھی سیاسی رنگ آتا جا رہا ہے۔۔۔ سوال کو جواب بنانے والا
واہ!بہت پیارا افسانہ ہے۔ تجسس اورجزیات نگاری بھی خوب ہے۔افسانے کی بُنت بھی ماہرانہ ہے۔آغاز۔۔۔کلائمکس۔۔۔انجام۔۔۔بہت خوب!
دلچسپ بات یہ ہے کہ میں نے نیچے والا جوابات اب پڑھے ہیں جس پر تم نے مجھ اور احمد بھائی پر "انے وا" الزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے۔
یعنی جو تھوڑی بہت سمجھداری ہے وہ بہن ہی کی وجہ سے ہے۔ گڈ
ایویں ہی۔۔۔ میں نے کب الزامات لگائےدلچسپ بات یہ ہے کہ میں نے نیچے والا جوابات اب پڑھے ہیں جس پر تم نے مجھ اور احمد بھائی پر "انے وا" الزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے۔
ہماری بہن کچھ کر نہیں سکتی اس لیے کیے جاؤ جو کرنا ہےلیکن ہم دونوں بھائی ان الزامات کو سنجیدگی سے نہیں لیتے کہ ہم جانتے ہیں کہ ۔۔۔۔
ناں جی ناں میں تھوڑی کو تھوڑی ہی سمجھ رہی ہوںجب تک تم "تھوڑی" کو "بہت" سمجھتی رہوگی۔ معاملات ہم بھائیوں کو ہی دیکھنا پڑیں گے۔
جب تک تم "تھوڑی" کو "بہت" سمجھتی رہوگی۔ معاملات ہم بھائیوں کو ہی دیکھنا پڑیں گے۔
تھوڑی کو تھوڑی سمجھتی تو آج شاید کچھ سمجھ ہی جاتی۔۔۔۔ناں جی ناں میں تھوڑی کو تھوڑی ہی سمجھ رہی ہوں
بہت شکریہ سارہ
محفل میں آپ کی واپسی واقعی خوش آئند ہے
بہت خوب دل جیت لیا آپ کی تحریر نے
بہت شکریہ ۔۔۔مجھے بھی اچھا لگ رہا ہے دوبارہ ایکٹو ہو کر ۔۔
انشاءاللہ ۔۔بس تو پھر "ایکٹیوٹی" برقرار رکھیے گا۔