ملائکہ
محفلین
ویسے دھاگے کے نیچے جو ٹیگ لگائے جاتے ہیں وہ موضوع کے مطابق ہونے چاہیں۔ ان کو پیغامات میں محفلین کو مینشن کرنے سے تعبیر نہ کیا جائے کیوں کہ اس کی کسی کو اطلاع نہیں ملتی۔
سوری
ویسے دھاگے کے نیچے جو ٹیگ لگائے جاتے ہیں وہ موضوع کے مطابق ہونے چاہیں۔ ان کو پیغامات میں محفلین کو مینشن کرنے سے تعبیر نہ کیا جائے کیوں کہ اس کی کسی کو اطلاع نہیں ملتی۔
اس میں سوری والی کیا بات تھی بھلا؟ ہم نے تو بر سبیل تذکرہ لکھ دیا تھا معلومات کی غرض سے۔
جی ٹھیکاس میں سوری والی کیا بات تھی بھلا؟ ہم نے تو بر سبیل تذکرہ لکھ دیا تھا معلومات کی غرض سے۔
آور ہمیں کبھی کبھی میٹھا ملتا ہے یمیجی بالکل اکثر میرے گھر والے تو میٹھا بہت کم ہی کھاتے ہیں پکڑ پکڑ کر کھلانا پڑتا ہے۔۔۔
کل لکھوں گی یہاں۔۔۔زبردست۔ ایک اور چھکا جیتی رہیئے۔ ترکیب کس مراسلے میں ہوگی؟
ابھی تو رکھا ہےزبردست
میرا حصہ بچا رکھا ہے نہ۔
چچا جی تھوڑی سی کریم میں زیادہ ہوگئی غلطی سے۔۔۔۔۔۔۔بھتیجی دیکھنے میں تو اچھا لگ رہا ہے۔ میٹھا زیادہ تو نہیں ہے ناں۔
میرا بھی یہ فیورٹ ہےواہ جی واہ
کیا زبردست کیک بنایا ہے آپ نے
اور وہ بھی چاکلیٹ کیک میرا فیورٹ
آپ بنانا سیکھ لیں اتنا بھی مشکل نہیں ہوتے میٹھے بناناآور ہمیں کبھی کبھی میٹھا ملتا ہے یمی
آجاؤ عینی آپ بھی۔۔۔۔واؤ ؤؤؤؤؤؤ کیک اور وہ بھی چاکلیٹ یمی ی ی ی ی بہت مزے کا لگ را ہے اینجل آپا اکیلے اکیلے پھر
تھینک یوبہت خوب!
بس پھر تو کافی ود کیک ہونی چاہیےابھی تو رکھا ہے
اب تو وہ کھا گئی ہوں گی آپآجاؤ عینی آپ بھی۔۔۔ ۔