ہاں شکریہ شکریہ لیکن اب روز بھی نہیں کہنا ایسا نہ ہو کہ کوئی گننے والا روز کے حساب سے میری عمر ایک سال بڑھاتا جائے اور میں دنوں میں بوڑھا ہو جاؤں :( نو نو اب یہ تو چیٹنگ ہے نا سلمان بھائی :) آپ نے مجھے پرمیشن دی ہے کہ میں جب چاہوں آپ کو وش...