سیاست کا حمام ہے بابا۔۔۔۔۔۔۔ یہاں سب ہی ننگے ہیں ۔۔۔۔۔
یا " میکیا ولی " کی سجائی لنکا ہے سب باون گز کے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم بے وقوف عوام ۔۔۔۔۔ ہر خوش کن نعرے کے پیچھے دیوانے ہوئے پھرتے ہیں ۔۔۔۔
بے نظیر کی اچانک وفات اور نوازشریف کی سیاسی غلطیوں کی وجہ سے کپتان کو سیاسی خلاء سے فائدہ اٹھانے کا موقع مل گیا ہے۔ مگر دوسروں کے ہاتھوں میں کھیل کر اور جلد بازی کی وجہ سے کئی دفعہ استہزاء کا موقع بھی دے دیتے ہیں کپتان صاحب
سید زبیر صاحب اس کم ظرف اور کمینے انسان کے لیئے یعنی سلیم صافی کے لیئے اوریا مقبول جان کے یہ الفاظ ہی کافی ہیں " ریٹنگ کے لیئے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے"