squarened
معطل
اس طرح سے کہ ایک گفتگو میں تین افراد حصہ لے رہے ہوں تو ایک بندے کے سوال کے جواب میں دوسرے اور تیسرے کے جوابات ملتے جلتے ہوتے ہیں۔ ایک مثال دیکھئے
جی یہ مثال یا اس سے ملتی جلتی جو کچھ باتیں ہیں کہ جن میں ہر سوال پر دنوں کا جواب موجود نہیں یا تھوڑا فرق ہے ، اس میں یا تو یہ ہو سکتا ہے سہیل وڑائچ صاحب نےغیر ضروری جوابات یا باتیں ایڈٹ کر دی ہوں جگہ کی کمی کی وجہ سے یا پھر یہ جس طرح کی گفتگو ہے، اس میں کوئی ایسی بات بھی ہو سکتی ہے جو فیملی میگزین کے مناسب نہ ہو تو میگزین ایڈیٹر نے کچھ جملے قلم زد کر دیے ہوں۔ایک اور معاصر اخبار میں بھی ایدھی صاحب کا ٢٠١١ میں انٹرویو چھپا تھا، اور اس میں کچھ باتیں ذرا کھل کر ہیں ، مگر یہ ان کا نجی معاملہ ہے،وہ انٹرویو بھی میرے پاس محفوظ ہے، مگر وہ ایسی باتیں نہیں ہیں جنہیں یہاں پیش کرنے میں دلچسپی ہو ، میں صرف ادارہ کے نظم پر بات کر رہی ہوں، نہ کہ ان کی شخصیت پر ، اور اگر یہ غیر ضروری گفتگو ہے تو اس لڑی میں آخری مراسلہ ہی سمجھیں