ابوشامل

محفلین
بالکل ناران گئے تھے اور بالاکوٹ کے علاوہ یہ ہمارے دورے کا واحد مقام تھا جہاں ہم نے رات ٹھہرنا تھا۔ ہوٹل کے چند کمرے بھی تھے اور کراچی سے ہم 10 - 12 کیمپ بھی لے کر گئے تھے کیونکہ کیمپنگ سمر کیمپ کا حصہ تھی۔ بڑا مزا آیا خاص طور پر سیف الملوک پر اور شوگران، سری اور پائے میں۔
 

مغزل

محفلین
خاصا دلچسپ سیاحتی دورہ تھا۔2003-2004میں مجھے الخدمت کی اشتہارسازی کیلئے
اور ویڈیو ڈاکیومنٹری کیلئے صہیب جمال اور ڈاکڑ لیاقت بلوچ کے ہمراہ ایک ایسے ہی سفر
کی سعد ساعتیں نصیب ہوئی تھیں۔۔ شاید کہیں تحریر کررکھا ہے وگرنہ ڈائری میں تو ہوگا۔
ویڈیو بھی کوشش کروں کا کلپنگ کے بعد پیش کردوں ۔۔ لیکن فہد، عمار اور احمد سے گزارش
ہے کہ میری پہچان نہ کروائیں۔۔۔ صرف اس شرط پر پیش کروں گا۔ ۔۔ سمجھے شامل کے ابا ؟؟
 

مغزل

محفلین
شکرہے بردہ پوشی ہی کہا ہے بردہ فروشی نہیں‌ کہا۔
خیر ۔۔ جواب ہے ۔۔ ’’ بس یونہی ‘‘
 
Top