سمعی و بصری مشاعرہ ( تبصرہ جات)

الف عین

لائبریرین
واہ فاتح۔ بار بار سنی جانے والی تخلیق، اسکی لئے یہاں بھی مختلف صورتوں میں موجود!!
وارث سے متفق ہوں کہ بیت الغزل وہی شعر لگا مجھے بھی۔
 
ماشاء اللہ۔۔۔ ۔مبارک ہو آپکو
آپ کی آواز بھی ماشاء اللہ خوبصورت ہے:)
محمود احمد غزنوی صاحب! بہت مہربانی! نوازش آپ کی کہ پروگرام دیکھا آپ نے اور سراہا! کیر مبارک! بہت بہت شکریہ
 
بہت خوب! اس وقت چند ایک ویڈیو دیکھ کر پھر سے سو جانے کی کوشش کرتے ہیں، ان شاء اللہ دن میں ساری ویڈیو دیکھیں گے۔ :)
 
بہت خوب! اس وقت چند ایک ویڈیو دیکھ کر پھر سے سو جانے کی کوشش کرتے ہیں، ان شاء اللہ دن میں ساری ویڈیو دیکھیں گے۔ :)
ابن سعید صاحب چند ایک ویڈیو دیکھنے کے لیے بھی شکریہ اور ساری ویڈیوز دیکھنے کے لیے وقت نکالنے کے لیے بھی شکریہ
بہت محبت آپ کی
 

یوسف-2

محفلین
بہرا ہوں میں تو چاہئے دونا ہو التفات
سنتا نہیں ہوں بات مکرر کہے بغیر
:eek:
یو ٹیوب کے حوالہ سے ”دورانِِ کار“ ہم بہرے ہی نہیں بلکہ اندھے بھی ہوجاتے ہیں۔ اور ہمارا یہ ”دور“ گھنٹوں پر نہیں بلکہ ہفتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ہم جیسے ” یوٹیوب اندھے بہروں“ کے لئے تو آڈیو ویژول مشاعرہ کی ہر کلپ ”مکرر“ ضرور ہونی چاہئے،اور بھی لفظوں میں :D
 
Top