سامسنگ- گلیکسی نوٹ 3کامیرا کیا ہے؟
بہت شکریہ جنابزبردست لئیق بھائی
کامیرا کیا ہے؟
شاید "کیمرہ" مراد ہےسامسنگ- گلیکسی نوٹ 3
انگریزی کا لفظ ہے چاہے کامیرا، لکھیں یا کیمرہ یا کامیرہ کیا فرق پڑتا ہے !شاید "کیمرہ" مراد ہے
اردو کا لفظ کیمرہ ہےانگریزی کا لفظ ہے چاہے کامیرا، لکھیں یا کیمرہ یا کامیرہ کیا فرق پڑتا ہے !
ویسے اکثر اردو میں اسے "کیمرہ" ہی پڑھا ہے۔ کویت میں اسے اکثر "کامیرا" لکھا دیکھا تو سوچا ہم بھی یہی لکھ لیںاردو کا لفظ کیمرہ ہے
جی نہیں قدیم یونانی لفظ ہے جسے عربی میں القمرۃ بھی کہتے ہیں:انگریزی کا لفظ ہے چاہے کامیرا، لکھیں یا کیمرہ یا کامیرہ کیا فرق پڑتا ہے !
لیکن ہم نے تو انگریزی سے لیا ہے نا ۔ ویسے اب یہاں عربی میں اسے "کامیرا" لکھتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اگر اسے اردو میں کیمرہ لکھا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔جی نہیں قدیم یونانی لفظ ہے جسے عربی میں القمرۃ بھی کہتے ہیں:
From New Latin camera obscura ("dark chamber"), because the first cameras used a pinhole and a dark room; from Latin camera ("chamber or bedchamber"), from Ancient Greek καμάρα (kamara, "anything with an arched cover, a covered carriage or boat, a vaulted chamber, a vault").http://www.answers.com/Q/What_is_the_origin_of_the_word_camera
Scientists in the medieval Middle East, such as Al-Haitham, made significant advances in optics by experimenting with pinhole cameras, adopting the Latin/Greek word into Arabic (AL QAMRA- القمرة) and further analyzing this phenomenon.
camera