سمورائی ۔۔۔ معدوم ہوجانے والے طاقتور ترین جاپانی جنگجو طبقے کی تصاویر (انکے عروج کے دور میں)

سمورائی کبھی جاپانی کے طاقتور ترین اور انتہائی بااثر لوگ تصور کئے جاتے تھے۔ جن لوگوں نے ٹام کروز کی فلم The Last Sumurai دیکھی ہو گی اس معدوم ہوجانے والے جنگجو طبقہ کی افسانوی شہرت سے واقف ہونگے۔ مندرجہ ذیل تصاویر 1860ء میں کھینچی گئی تھیں جب سمورائی جاپانی سماج میں اپنی انتہائی موثر اور دلیرانا جنگی صلاحیتوں کی وجہ سے باعزت اور با اثر تصور کیے جاتے تھے۔ انیسویں صدی کے اواخر میں جاپانی شہنشاہ میشی نے جدید فوجی ضروریات کےتحت جدید افواج اور اسلحہ پر انحصار بڑھانے کے لئے ان کے اثر و رسوخ کا مکمل خاتمہ کردیا تھا۔
انمیں سے کچھ مکمل طور پر جنگ کے لئے تیار ہیں اور کچھ ابھی کچے سمجھے جاتے ہیں۔۔
article-0-19519999000005DC-893_634x419.jpg

مسلح اور خطرناک
article-0-19519995000005DC-775_306x423.jpg
article-0-1951998D000005DC-1_306x423.jpg
دونوں سمورائی اپنی مخصوص کتانا نامی تلوار کے ساتھ۔
article-0-19519989000005DC-941_634x413.jpg

1868ء کی بوشین جنگ سے قبل سمورائی کا ساتسوما قبیلہ مشاورت کرتے ہوئے۔۔
article-0-19519991000005DC-752_634x408.jpg

عزت کے ساتھ۔۔ سموارائی جنگجوں کی جوڑی روایتی سمورائی بوشید یا عہد وفا کرتے ہوئے۔
article-2310033-19519985000005DC-271_634x482.jpg

سمورائی کی روایتی "تقریب" ہاراکاری یعنی اجتماعی خودکشی ۔۔۔ سمورائی دشمن کے ہاتھوں ذلت کی تذلیل برداشت کرنے کے بجائے سمورائی بھائی کے ہاتھوں "عزت" کی موت پسند کرتے تھے۔۔۔
article-2310033-19519981000005DC-134_634x444.jpg

مرنے سے پہلے سمورائی جنگجو کی اداسی ۔۔
article-2310033-11B74E95000005DC-103_634x425.jpg

سمورائی تلوار ۔۔Katana..
 
میرے ناقص علم کے مطابق قدیم جاپان میں فوج کے سپہ سالار کو سیمورائی کہا جاتا تھا
بہت زبردست شراکت
شاد و آباد رہیں
 
میرے ناقص علم کے مطابق قدیم جاپان میں فوج کے سپہ سالار کو سیمورائی کہا جاتا تھا
بہت زبردست شراکت
شاد و آباد رہیں
شہزاد بھائی ۔۔۔ یہ ویکیپیڈیا کی تعریف ہے۔۔۔ لنک
Samurai (侍?) [bu͍.ɕi̥] were the military nobility of pre-industrial Japan. According to translator William Scott Wilson: "In Chinese, the character 侍 was originally a verb meaning to wait upon or accompany persons in the upper ranks of society, and this is also true of the original term in Japanese, saburau. In both countries the terms were nominalized to mean "those who serve in close attendance to the nobility," the pronunciation in Japanese changing to saburai. According to Wilson, an early reference to the word "samurai" appears in the Kokin Wakashū (905–914), the first imperial anthology of poems, completed in the first part of the 10th century.[1]
 
Top