اسکے علاوہ مائیکل جیکسن کے نام پر ایک انگریزی حمد مشہور ہے وہ بھی بہت اچھی ہے
اسکے بول یوں ہیں give thanks to Allah...
ان کا نام "سامی یوسف" لکھا جاتا ہے۔میں نے انکا ایک انٹرویو دیکھا تھا،
اردو میں انکے نام کو سمیع جبکہ انگریزی میں سامی کہتے سنا ہے، اب پتہ نہیں کہ وہ اپنے آپ کو کیسے بلاتے ہیں
اور انھیں the best muslim pop singer کا خطاب بھی ملا ہے۔
معذرت کے ساتھ دونوں پسند نہیں آئے۔
جی میں اس کا ذکر پہلے کر چکا ہوں۔سمیع یوسف کے شائقین کے لیئے نادر موقع (جو یوکے میں رہتے ہیں): انکا ایک عدد چیریٹی concert ہو رہا ھے بہت جلد ویمبلے ارینا، لندن میں۔
میں نے انکا ایک انٹرویو دیکھا تھا،
اردو میں انکے نام کو سمیع جبکہ انگریزی میں سامی کہتے سنا ہے، اب پتہ نہیں کہ وہ اپنے آپ کو کیسے بلاتے ہیں
اور انھیں the best muslim pop singer کا خطاب بھی ملا ہے۔