نہیں تفسیر بھائی میں پاکستان سے باہر ہوں۔پر ابھی پھر سے چیک کیا تو نہیں کھلا۔۔۔۔۔۔۔
مگر اس مین تو کچھ بھی نہیں ہے جی ؟
میں متحدہ عرب امارات میں بھائی ..اس میںکیا سیکرٹ ہے میںکوئی اسامہ ہوں
زحال مسکیں مکن برنجش بحال ھجراں بے چارہ دل ہےمجھے ایک گانے کی تلاش ہے۔۔۔لیکن نہ تو مجھے گانے کے بول ٹھیک طرح سے پتہ ہیں اور نہ سنگر اور فلم کا نام۔۔۔یہ ہمارے پڑوسی صاحبان میں سے کسی نے لگا رکھا تھا۔۔پہلی بار سن کر ہی بہت اچھا لگا۔۔۔۔
شروع میں پتہ نہیں سنگر کیا کہتی ہے۔۔۔اس کی آخری لائن۔۔۔
سنائی دیتی ہے جس کی دھڑکن
تمھارا دل یا ہمارا دل ہے۔۔۔
اگر کسی نے سن رکھا ہو تو یہاں پوسٹ کردیجیئے گا۔