سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

شیزان

لائبریرین
ھاھاھا۔۔ زبردست راجا جی
شگفتگی سے بھرپور۔۔ ایک ایک شعر لاجواب
ایسی پھڑکتی ہوئی غزل کی ہی توقع تھی آپ سے ۔۔ سدا جیئو
 
سنا ہے حسن کو سب آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
اور ایک ہم ہیں، مسز کو بھی ڈر کے دیکھتے ہیں​

پھسل کے زینے سے بیگم زمیں پہ جا پہنچی
کہیں وہ بچ نہ گئی ہو اتر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے حسن الرجک ہے مونچھ سے راجا
سو ہم بھی عشق میں مونچھیں کتر کے دیکھتے ہیں
ہاہاہاہاہا ۔ زبردست اور لاجواب ۔ ایک ایک شعر بے مثال ۔ تُسی تے کمال دی وی لَت پَن دِتی اے :D
چھا گئے او ۔ :)
 
ہاہاہاہاہا ۔ زبردست اور لاجواب ۔ ایک ایک شعر بے مثال ۔ تُسی تے کمال دی وی لَت پَن دِتی اے :D
چھا گئے او ۔ :)
دھیان کر پراہ، کدرے کمال میرے تے کیس ای نہ کر بیٹھے۔
(اتفاق سے میرے ایک دوست "کمال" کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی کچھ دن پہلے)
 
Top