سندباد جہازی کے حیرت انگیز سفر

فرحت کیانی

لائبریرین
بہت عمدہ انیس الرحمن بھائی۔ :zabardast1:
یہ کہانی میں نے نونہال میں پڑھی تھی شائد اسی سن کی بات ہے یا پھر بعد میں کسی ٹھیلے سے لے کر پڑھا تھا۔ لیکن اتنے عرصے بعد بچپن کی یاد تازہ ہوگئی اس کا اپنا ہی ایک مزہ ہے۔:)
میں نے بھی ابھی کچھ ماہ بیشتر اردو ڈائجسٹ میں دوبارہ پڑھی ہے۔ یہی کہانی قسط وار چھپی تھی۔
زبردست کام انیس الرحمن :thumbsup: ۔ یہ میری پسندیدہ کہانیوں میں سے ایک ہے۔ جزاک اللہ :)
 
بہت شکریہ قیصرانی بھائی۔۔
"Google Transliteration" کی مہربانی ہے سب۔۔:D
اور جب سے انہوں نے اس کا ڈیسکٹاپ ورژن دیا ہے۔ جب سے مجھے پر لگ گئے ہیں۔۔:angel:
اس کا کیا مطلب ہے Google Transliteration"؟؟؟؟
یار اسی طرح الف لیلہ بھی ہے میرے پاس مؤجود ہے کوئی اس کو لکھ دے یار مزا آجائے گا۔
 
اس کا کیا مطلب ہے Google Transliteration"؟؟؟؟
یار اسی طرح الف لیلہ بھی ہے میرے پاس مؤجود ہے کوئی اس کو لکھ دے یار مزا آجائے گا۔
مطلب رومن انگلش لکھتے جائیں اور اردو ٹائپ ہوتی جائے گی۔۔۔
الف لیلہ کافی بڑی کتاب ہے۔ اس کی ٹائپنگ کے لیے لائبریری کے منتظمین سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
 

ہادیہ

محفلین
الف لیلی ڈرامہ دیکھیں اس میں بھی بہت دلچسپ سلسلہ ہے سندباد جہازی کے علاوہ بھی دلچسپ کہانیاں ہیں۔ میں نے تقریبا تین ماہ پہلے یہ ڈرامہ دیکھا ہے۔
 
Top