سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

گرائیں

محفلین
اور کراچی کا ڈیموگرافک فیکٹر اتنی بار متاثر ہو چکا ہے کہ اب اگر کوئی یہ سمجھے کہ یہ اس کے باپ کا شہر ہے تو وہ غلط فہمی پر ہے۔ کسی شہر کا ڈیمو گرافک فیکٹر کبھی بھی مستقل نہیں رہ سکتا۔ آپ اقوام کی تاریخ دیکھ لیں۔

حضرت علامہ نے فرمایا تھا

ثبات ہے تغیر کو زمانے میں۔
 

arifkarim

معطل
کراچی اور سندھ تو ایم کیو ایم انکل کے قبضہ میں ہے۔ کسی پٹھان، سواتی کی کیا مجال کہ وہاں پر مار سکے؟
 
Top